مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7759
باب: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کے پاس آنے اور یہاں درود پڑھنے کا بیان
في الصلاة عند قبر النبي ﷺ وإتيانه
حدیث نمبر: 7759
٧٧٥٩ - حدثنا معاذ عن ابن عون عن محمد، قال: كانوا يكرهون أن (يعتروا) (١) آثار الأنبياء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ انبیاء کے آثار (کی جگہوں) کا قصد کرکے وہاں جایا جائے۔
حواشی
(١) أي: يمرون عليها، يقال: عراه أي غشيه طالبًا لفضله، كما في تاج العروس ٢٩/ ٢٤، وفي [أ، هـ]: (يغيروا)، وفي [س]: (يعروا).