مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الصلاة في بيت المقدس ومسجد الكوفة باب: بیت المقدس اور کوفہ کی مسجد میں نماز کے بارے میں
حدیث نمبر: 7749
٧٧٤٩ - حدثنا ابن فضيل عن الحسن بن (عبيد اللَّه) (١) عن إبراهيم، قال: لا تشدوا الرحال إلا إلى ثلاثة مساجد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ تین مسجدوں کے علاوہ کسی مسجد کی طرف رخت سفر نہیں باندھا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ب]: (عبد اللَّه).