مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص فيه؟ باب: جن حضرات نے دوستونوں کے درمیان نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 7711
٧٧١١ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن يونس عن الحسن أنه كان لا يرى بأسًا بالصف بين السواري.مولانا محمد اویس سرور
حسن دو ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔