مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7712
باب: جن حضرات نے دوستونوں کے درمیان نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
من رخص فيه؟
حدیث نمبر: 7712
٧٧١٢ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون عن محمد، قال: لا أعلم بالصلاة بين السواري بأسا.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ میرے علم کے مطابق دو ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔