مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يكره الصلاة بين السواري باب: جو حضرات دو ستونوں کے درمیان نماز کو مکروہ خیال فرماتے ہیں
حدیث نمبر: 7709
٧٧٠٩ - حدثنا شريك عن إبراهيم بن مهاجر عن إبراهيم أنه كره الصلاة بين الأساطين، وقال: أتموا الصفوف.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے دو ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ صفوں کو پورا کرو۔