حدیث نمبر: 77
٧٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر وابن فضيل عن (الحسن بن) (١) عبيد اللَّه عن إبراهيم قال: يجريك من الوضوء مرتين مرتين، وإن ثلثت؛ فقد أسبغت.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر تم وضو میں اعضاء کو دو دو مرتبہ بھی دھو لو تو کافی ہے اور اگر تین مرتبہ دھو لو تو یہ وضو کا اہتمام اور کمال ہے۔

حواشی
(١) في [د، هـ]: (عن عبيد اللَّه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 77
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 77، ترقيم محمد عوامة 77)