مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 78
باب: وضو میں اعضاء کو کتنی مرتبہ دھونا چاہئے؟
في الوضوء كم هو مرة
حدیث نمبر: 78
٧٨ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: الوضوء وتر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ وضو طاق عدد میں کرنا چاہئے۔