مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7661
باب: جن حضرات کے نزدیک مسجد میں بلغم ڈالنا یا تھوکنا مکروہ ہے
من كره أن يبزق تجاه المسجد
حدیث نمبر: 7661
٧٦٦١ - قال: وكان ابن سيرين يكره (إلى) (١) القبلتين جميعا.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین دونوں قبلوں (کعبہ اور بیت المقدس) کی طرف تھوکنے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔
حواشی
(١) زيد في: [هـ، ف].