مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7660
باب: جن حضرات کے نزدیک مسجد میں بلغم ڈالنا یا تھوکنا مکروہ ہے
من كره أن يبزق تجاه المسجد
حدیث نمبر: 7660
٧٦٦٠ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن أنه كره أن يبزق تجاه القبلة.مولانا محمد اویس سرور
حسن نے قبلے کی جانب تھوکنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔