حدیث نمبر: 766
٧٦٦ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: قلت للحسن أو مجاهد: كيف تصنع برجليك في الغسل من الجنابة؟ قال: أما أنا فأقول هكذا فوصف ابن عون أنه يصب ⦗١٥٢⦘ الماء على (ظهور) (١) قدميه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حسن یا حضرت مجاہد سے پوچھا کہ آپ غسل جنابت کرتے ہوئے پاؤں کیسے دھوتے ہیں ؟ انہوں نے کہا ایسے۔ پھر حضرت عون نے کر کے دکھایا کہ وہ اپنے قدموں کے ظاہری حصہ پر پانی ڈالتے ہیں۔
حواشی
(١) في [جـ، د، هـ]: (ظهر).