حدیث نمبر: 762
٧٦٢ - حدثنا ابن علية عن خالد (عن) (١) ابن سيرين قال مسلم بن يسار (٢): ما أبالي (بأن) (٣) اغتسل من الجنابة في مكان (نظيف) (٤)، ثم أخرج إلى مسجدي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسلم بن یسار فرماتے ہیں کہ میں اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتا کہ غسل جنابت کسی صاف جگہ میں کروں پھر نماز کی جگہ چلا جاؤں۔

حواشی
(١) سقط من: [خ]: (عن).
(٢) في [د، هـ]: زيادة (قال).
(٣) في [أ، جـ، ك]: سقط حرف الباء.
(٤) في [هـ]: (نطيف).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 762
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 762، ترقيم محمد عوامة 762)