مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الحائض تناول الشيء من المسجد باب: کیا حائضہ مسجد سے کوئی چیز لے سکتی ہے؟
حدیث نمبر: 7611
٧٦١١ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن، (قال: سئل ابن عمر) (١) عن الحائض تناول (الرجل) (٢) (الطهور) (٣) أو الشيء من المسجد، فقال: (إن حيضتها ليست في يدها (٤).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ کیا عورت مسجد سے اپنے خاوند کو وضو کا پانی یا کوئی اور چیز دے سکتی ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کا حیض اس کے ہاتھ میں نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: بياض.
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) في [أ، ب، ز، ك]: (الرجل).