مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كرهه باب: جن حضرات نے نماز کے لئے جاتے ہوئے جلدی جلدی چلنے کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 7601
٧٦٠١ - حدثنا الثقفي عن أيوب عن محمد عن أبي هريرة قال: إذا ثوب بالصلاة فامشوا وعليكم السكينة والوقار، فصلوا ما أدركتم واقضوا ما سبقكم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جب نماز کے لئے اقامت کہی جائے تو سکون اور وقار سے چلتے ہوئے آؤ، جو نماز مل جائے اسے ادا کرلو اور جو رہ جائے اسے قضا کرلو۔