مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7600
باب: جن حضرات نے نماز کے لئے جاتے ہوئے جلدی جلدی چلنے کو مکروہ قرار دیا ہے
من كرهه
حدیث نمبر: 7600
٧٦٠٠ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن عمرو عن أبي نضرة عن أبي ذر، قال: إذا أقيمت الصلاة فامش إليها كما كنت تمشي، فصل ما أدركت، واقض ما سبقك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوذر فرماتے ہیں کہ جب نماز کی اقامت ہوجائے تو اپنی معمول کی چال کے مطابق اس کی طرف آؤ، جو نماز مل جائے اسے ادا کرلو اور جو رہ جائے اسے قضا کرلو۔