مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كرهه باب: جن حضرات نے نماز کے لئے جاتے ہوئے جلدی جلدی چلنے کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 7599
٧٥٩٩ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) (سفيان) (٢) عن سعد بن إبراهيم عن (عمر) (٣) ابن (أبي) (٤) سلمة (عن أبيه) (٥) عن أبي هريرة، قال: قال رسول اللَّه ﷺ: ⦗٨٦⦘ "إذا أتيتم الصلاة فأتوها بالوقار والسكينة، فما أدركتم فصلوا وما فاتكم فأتموا" (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم نماز کے لئے آؤ تو سکون اور وقار کے ساتھ آؤ، جو نماز مل جائے اسے ادا کرلو اور جو رہ جائے اسے قضا کرلو۔
حواشی
(١) في [أ، ز]: (ثنا).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [أ]: (عمرو).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) سقط من: [أ، ك، هـ].