حدیث نمبر: 7587
٧٥٨٧ - حدثنا أبو أسامة عن ابن عون، قال: كان إبراهيم جالسًا موليًا ظهره إلى القبلة، وإنسان قائم يصلي مستقبله، فأخذ إبراهيم يتقيه (بيده) (١) من هذا الجانب ومن هذا الجانب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ ابراہیم کعبہ کی طرف پیٹھ کئے بیٹھے تھے اور ایک آدمی قبلہ کی طرف منہ کئے نماز پڑھ رہا تھا۔ ابراہیم اپنے ہاتھ سے اپنے آپ کو اس کے سامنے آنے سے بچا رہے تھے۔

حواشی
(١) في [أ]: (يده).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7587
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7587، ترقيم محمد عوامة 7467)