مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7588
باب: جن حضرات کے نزدیک نمازی کی طرف منہ کرنا مکروہ ہے
(من كره أن يستقبل بوجهه وجه المصلي)
حدیث نمبر: 7588
٧٥٨٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا حنظلة الجمحي عن طاوس أن رجلًا نذر أن يسجد على جبهة النبي ﷺ (فأتاه) (١) فجلس النبي ﷺ مستقبل القبلة، ثم أقام الرجل خلفه، وقال: هكذا بجبهته (فسجد) (٢) عليها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نذر مانی کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشانی پر سجدہ کرے گا۔ چناچہ وہ آیا اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قبلہ کی طرف رخ کرکے بیٹھ گئے، پھر آپ نے اس آدمی کو اپنے پیچھے کھڑا کیا اور اپنی پیشانی سے اس طرح اشارہ کیا، تو اس نے آپ کی پیشانی مبارک پر سجدہ کیا۔
حواشی
(١) في [ك]: (فأتماه)، وفي [هـ]: (فأتمه).
(٢) في [أ]: (لسجد).