مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7569

باب: جو حضرات اس بات کو مکر وہ خیال فرماتے ہیں کہ فجر طلوع ہونے کے بعد دو رکعات سے زیادہ کوئی نماز پڑھی جائے

من كره إذا طلع الفجر (أن يصلي) أكثر من ركعتين

حدیث نمبر: 7569
٧٥٦٩ - حدثنا أبو معاوية عن الشيباني عن عمرو بن مرة، قال: رآني سعيد بن المسيب وأنا أصلي بعض ما فاتني من صلاة الليل بعد ما طلع الفجر، فقال: أما علمت أن الصلاة تكره هذه الساعة إلا ركعتين قبل صلاة الفجر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے مجھے دیکھا کہ میں تہجد کی کچھ چھوٹی ہوئی نماز کو طلوع فجر کے بعد ادا کررہا ہوں، انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ کیا تم نہیں جانتے کہ اس وقت میں فجر سے پہلے کی دو سنتوں کے علاوہ کوئی نماز پڑھنا مکروہ ہے ؟

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7569
درجۂ حدیث محدثین: مرسل
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن عبد البر: مرسل . »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4517، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4756، ترقيم محمد عوامة: 7449»