مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7568
باب: جو حضرات اس بات کو مکر وہ خیال فرماتے ہیں کہ فجر طلوع ہونے کے بعد دو رکعات سے زیادہ کوئی نماز پڑھی جائے
من كره إذا طلع الفجر (أن يصلي) أكثر من ركعتين
حدیث نمبر: 7568
٧٥٦٨ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا حجاج عن نافع عن ابن عمر أنه قال: لا صلاة بعد ركعتي الفجر حتى تصلي الفجر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ فجر کی دو سنتوں کے بعد فجر کی نماز پڑھنے تک کوئی نماز نہیں ہے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.