مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: لا صلاة بعد الفجر باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد نماز نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 7534
٧٥٣٤ - حدثنا وكيع عن شعبة عن أبي (جمرة) (١) عن ابن عباس قال: رأيت ⦗٧٠⦘ عمر يضرب على الركعتين بعد العصر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھنے پر مارا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (حمزة).