مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7533
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد نماز نہیں ہوتی
من قال: لا صلاة بعد الفجر
حدیث نمبر: 7533
٧٥٣٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن ابن سيرين قال: كان يكره الصلاة بعد العصر حتى تغرب الشمس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔