مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: لا صلاة بعد الفجر باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد نماز نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 7532
٧٥٣٢ - حدثنا زيد بن حباب عن محمد بن (عبد اللَّه) (١) بن أبي سارة قال: سألت سالما عن الصلاة (بعد العصر) (٢) فقال: ما أحب أن أبتدأ بصلاة حتى تغرب الشمس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے عصر کے بعد نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں اس وقت تک نماز شروع کرنے کو درست نہیں سمجھتا جب تک سورج غروب نہ ہوجائے۔
حواشی
(١) في [ك]: (عبيد اللَّه).
(٢) سقط من: [أ، ب، ك].