مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7528
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد نماز نہیں ہوتی
من قال: لا صلاة بعد الفجر
حدیث نمبر: 7528
٧٥٢٨ - حدثنا الثقفي عن المهاجر عن أبي العالية قال: لا (تصلح) (١) الصلاة بعد العصر حتى (تغيب) (٢) الشمس وبعد الصبح حتى تطلع الشمس قال: وكان (٣) ⦗٦٩⦘ عمر يضرب على ذلك (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد طلوع شمس تک اور عصر کے بعد غروب شمس تک نماز نہیں ہوتی۔ اور حضرت عمر اس پر مارا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (تصح).
(٢) في [ط]: (تغرب).
(٣) في [هـ]: زيادة (ابن).