مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7527
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد نماز نہیں ہوتی
من قال: لا صلاة بعد الفجر
حدیث نمبر: 7527
٧٥٢٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا همام عن قتادة عن أبي العالية عن ابن عباس قال: (حدثني) (١) رجال مرضيون فيهم عمر أرضاهم عندي عمر أن رسول اللَّه ﷺ قال: "لا صلاة بعد الصبح حتى تطلع الشمس ولا صلاة بعد العصر حتى تغرب الشمس" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مجھے کچھ پسندیدہ لوگوں نے، جن میں حضرت عمر بھی تھے اور ان میں میرے نزدیک سب سے پسندیدہ حضرت عمر ہیں، بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فجر کے بعد طلوع شمس تک اور عصر کے بعد غروب شمس تک نماز نہیں ہوتی۔
حواشی
(١) في [ز، هـ]: (حدثنا).