مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7523
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد نماز نہیں ہوتی
من قال: لا صلاة بعد الفجر
حدیث نمبر: 7523
٧٥٢٣ - حدثنا أبو داود عن شعبة عن سماك قال: سمعت المهلب (بن) (١) أبي صفرة يحدث عن سمرة بن جندب أن رسول اللَّه ﷺ قال: "لا تصلوا"، أو قال: نهى رسول اللَّه ﷺ أن يصلى بعد صلاة الصبح حتى تطلع (الشمس فإنها تطلع) (٢) على قرن (أو بين) (٣) قرني شيطان (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فجر کے بعد طلوع شمس تک نماز نہ پڑھو کیونکہ وہ شیطان کے دونوں سینگوں کے درمیان سے طلو ع ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (عن).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [ب]: بياض.