مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7522
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد نماز نہیں ہوتی
من قال: لا صلاة بعد الفجر
حدیث نمبر: 7522
٧٥٢٢ - حدثنا جرير عن منصور عن هلال بن يساف عن وهب بن الأجدع عن علي قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا صلاة بعد العصر إلا أن تكون الشمس بيضاء نقية" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عصر کے بعد نماز پڑھنا درست نہیں، سوائے اس کے کہ سورج (ابھی) سفید اور صاف ہو۔