مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: لا صلاة بعد الفجر باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد نماز نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 7522
٧٥٢٢ - حدثنا جرير عن منصور عن هلال بن يساف عن وهب بن الأجدع عن علي قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا صلاة بعد العصر إلا أن تكون الشمس بيضاء نقية" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عصر کے بعد جب تک سورج سفید اور واضح نہ ہوجائے نماز پڑھنا درست نہیں۔