مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7509
باب: نماز میں صرف ناک ڈھانپنے کا بیان
في تغطية الأنف وحده
حدیث نمبر: 7509
٧٥٠٩ - قال قتادة: وكان سعيد بن المسيب والنخعي وعطاء يكرهونه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب، حضرت نخعی اور حضرت عطاء اسے مکروہ خیال فرماتے تھے۔