مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7508
باب: نماز میں صرف ناک ڈھانپنے کا بیان
في تغطية الأنف وحده
حدیث نمبر: 7508
٧٥٠٨ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن (همام) (١) عن قتادة في الرجل يغطي أنفه في الصلاة فقال: حدثني عكرمة أن ابن عباس كره (تغطية) (٢) الأنف (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی نماز میں صرف اپناناک ڈھانپے تو یہ کیسا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عکرمہ نے بیان کیا ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اسے مکروہ خیال فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (هشام).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ك].