مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل ينهض في صلاته فيقدم إحدى رجليه باب: آدمی نماز میں اٹھتے ہوئے اپنا ایک پاؤں آگے کر سکتا ہے یا نہیں؟
حدیث نمبر: 7490
٧٤٩٠ - حدثنا وكيع عن محمد بن علي السلمي عن إبراهيم بن معبد عن ابن عباس في الرجل ينهض في الصلاة فيقدم إحدى رجليه فكرهه وقال: هذه خطوة ملعونة (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی نماز میں اٹھتے ہوئے اپنا ایک پاؤں آگے کردے تو یہ کیسا ہے ؟ انہوں نے اسے مکروہ خیال فرمایا اور فرمایا کہ یہ ایک ملعون قدم ہے۔
حواشی
(١) تكرر الخبر في [أ]، إلا أنه قال في الأول (أن يقدم) بدل (فيقدم).
(٢) مجهول، لجهالة إبراهيم بن معيد.