مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يرى الدم في ثوبه وهو في الصلاة باب: اگر کوئی آدمی نماز میں خون دیکھے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 7483
٧٤٨٣ - حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن الحسن قال: إذا رأيته وقد صليت بعض صلاتك فضع الثوب عنك وأمض في صلاتك.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب تم کپڑوں پر خون لگا دیکھو، جبکہ تم کچھ نماز پڑھ چکے ہو، تو کپڑے کو اتار دو اور نماز پڑھتے رہو۔