مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7482
باب: اگر کوئی آدمی نماز میں خون دیکھے تو کیا کرے؟
في الرجل يرى الدم في ثوبه وهو في الصلاة
حدیث نمبر: 7482
٧٤٨٢ - حدثنا ابن نمير عن (عبيد اللَّه) (١) عن نافع عن ابن عمر أنه كان ينصرف من الدم قليله وكثيره (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا طریقہ یہ تھا کہ خون کی وجہ سے نماز سے پھر جاتے، تھوڑا ہو یا زیادہ۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).