مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7479
باب: نماز کے اندر انگلیاں چٹخا نے کی کراہت
(تفرقع) (اليد) في الصلاة
حدیث نمبر: 7479
٧٤٧٩ - وعن ليث عن مجاهد أنهما كرها أن يفرقع الرجل أصابعه وهو في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث، حضرت مجاہد سے روایت کرتے ہیں کہ ابراہیم اور مجاہد دونوں اس بات کو مکروہ سمجھتے تھے کہ آدمی نماز کی حالت میں اپنی انگلیاں چٹخائے۔