مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7478
باب: نماز کے اندر انگلیاں چٹخا نے کی کراہت
(تفرقع) (اليد) في الصلاة
حدیث نمبر: 7478
٧٤٧٨ - حدثنا وكيع عن حسن بن صالح عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت مجاہد نماز میں انگلیاں چٹخانے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔