مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في المضمضة والاستنشاق (في الغسل) باب: کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان
حدیث نمبر: 747
٧٤٧ - حدثنا عبيد اللَّه عن شيبان عن منصور عن أبي معشر عن إبراهيم قال: كانوا يستحبون أن يستنشقوا في الجنابة ثلاثًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف غسل جنابت میں تین مرتبہ ناک صاف کرنا پسند کرتے تھے۔