مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 746
باب: کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا بیان
في المضمضة والاستنشاق (في الغسل)
حدیث نمبر: 746
٧٤٦ - حدثنا معتمر بن سليمان عن سالم عن قتادة قال: كان يقول: تمضمض من الجنابة ثلاثًا، ومن الغائط مرتين، ومن البول مرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرمایا کرتے تھے کہ جنابت کی وجہ سے تین مرتبہ، پاخانے کے بعد دو مرتبہ اور پیشاب کے بعد ایک مرتبہ کلی کرو۔