مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7461
باب: کیا حائضہ کو نماز کے وقت میں ذکر کرنا چاہئے؟
الحائض هل تسبح
حدیث نمبر: 7461
٧٤٦١ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن سليمان التيمي عن أبي قلابة قال: لم نجد له أصلًا] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ ہمیں اس عمل کی کوئی اصل نہیں ملی۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، ط، هـ].