مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7460

باب: کیا حائضہ کو نماز کے وقت میں ذکر کرنا چاہئے؟

الحائض هل تسبح

حدیث نمبر: 7460
٧٤٦٠ - حدثنا معتمر عن أبيه قال: قيل لأبي قلابة: الحائض تسمع الأذان فتوضأ [وتكبر وتسبح قال: قد سألنا عن ذلك فما وجدنا له أصلًا] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معتمر کہتے ہیں کہ میرے والد نے بیان کیا کہ ایک مرتبہ حضرت ابو قلابہ سے سوال کیا گیا کہ کیا حائضہ اذان کی آواز سن کر وضو کرے گی اور تکبیر اور تسبیح پڑھے گی ؟ انہوں نے فرمایا کہ ہم نے اس بارے میں سوال کیا تھا لیکن ہمیں اس عمل کی کوئی اصل نہیں ملی۔

حواشی
(١) في [هـ]: بياض.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7460
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 1012، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7462، ترقيم محمد عوامة: 7344»