مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الحائض هل تسبح باب: کیا حائضہ کو نماز کے وقت میں ذکر کرنا چاہئے؟
حدیث نمبر: 7459
٧٤٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن عبد الملك عن عطاء أنه كان يقول في الحائض: تنظف وتتخذ مكانا في مواقيت الصلاة تذكر اللَّه فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حائضہ عورت نماز کے اوقات میں صاف ہوگی اور ایک جگہ بیٹھ کر اللہ کا ذکر کرے گی۔