مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: التسبيح للرجال والتصفيق للنساء باب: اگر امام بھول جائے تو مرد تسبیح کہیں گے اور عورتیں تالی بجائیں گی
حدیث نمبر: 7453
٧٤٥٣ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: [إذن الرجل إذا كان يصلي في بيته التسبيح وإذن المرأة التصفيق.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر مرد کمرے میں نماز پڑھ رہا ہو تو اس کی اجازت تسبیح ہے اور عورت کی اجازت تالی بجانا ہے۔