مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره أن يقول الرجل: لم يصل باب: یہ نہیں کہنا چاہئے " میں نے نماز نہیں پڑھی
حدیث نمبر: 7445
٧٤٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبي هاشم عن (١) إبراهيم أنه كره أن يقول الوجل لم أصلّ ويقول: (نصلي) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس بات کو ناپسند خیال فرماتے ہیں کہ کوئی آدمی یہ کہے ” میں نے نماز نہیں پڑھی “ بلکہ وہ یہ کہتے تھے ” ہم نے نماز پڑھنی ہے “
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (أبي).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (يصلي).