مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7444
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ نماز میں حرکت کی گنجائش نہیں
من (كان) يقول في الصلاة: لا (تتحرك)
حدیث نمبر: 7444
٧٤٤٤ - قال زائدة: فقلت لمنصور: ما يعني بذلك؟ قال: فقال: التمكن فيها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زائدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت منصور سے پوچھا کہ اس کا کیا مطلب ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ نماز میں جم کر اور ٹھہر کر رہنا۔