مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من (كان) يقول في الصلاة: لا (تتحرك) باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ نماز میں حرکت کی گنجائش نہیں
حدیث نمبر: 7439
٧٤٣٩ - حدثنا وكيع عن رجل قد سماه حسن أو سفيان عن زبيد قال: رأيت زاذان يصلي كأنه خشبة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زبید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زاذان کو دیکھا کہ وہ یوں نماز پڑھتے تھے جیسے لکڑی ہو !