مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7437
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ نماز میں حرکت کی گنجائش نہیں
من (كان) يقول في الصلاة: لا (تتحرك)
حدیث نمبر: 7437
٧٤٣٧ - قال مجاهد: وحدثت أن أبا بكر (كان) (١) كذلك (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ بھی یونہی نماز پڑھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) منقطع.