مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7432
باب: کیا حائضہ عورت حالت حیض کی نمازوں کی قضا کرے گی؟
في الحائض (لا) تقضي الصلاة
حدیث نمبر: 7432
٧٤٣٢ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي قالا: لا تقضي (الحائض) (١) الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حائضہ نماز کی قضا نہیں کرے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].