مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7431
باب: کیا حائضہ عورت حالت حیض کی نمازوں کی قضا کرے گی؟
في الحائض (لا) تقضي الصلاة
حدیث نمبر: 7431
٧٤٣١ - [حدثنا حميد (بن) (١) عبد الرحمن عن الحسن بن صالح عن مغيرة عن إبراهيم قال: (كن) (٢) بنات النبي ﷺ وأزواجه يحضن فيأمرهن النبي ﷺ بقضاء الصيام ولا يأمرهن بقضاء الصلاة] (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادیاں اور آپ کی ازواج مطہرات حیض میں مبتلا ہوتی تھیں، آپ انہیں روزوں کی قضا کا حکم دیتے تھے لیکن نمازوں کی قضا کا حکم نہیں فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [ل]: (عن).
(٢) في [ل]: (كنا).
(٣) تكرر الخبر في: [ك].