مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الحائض (لا) تقضي الصلاة باب: کیا حائضہ عورت حالت حیض کی نمازوں کی قضا کرے گی؟
حدیث نمبر: 7430
٧٤٣٠ - حدثنا وكيع عن شعبة عن يزيد الرشك عن معاذة العدوية قالت: سألت عائشة أتجزئ الحائض الصلاة؟ قالت: قد كن نساء النبي ﷺ يحضن أفكن يجزين يعني لا يقضين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاذہ عدویہ بیان کرتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا گیا کہ کیا عورت حالت حیض کی نمازوں کی قضا کرے گی ؟ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج حیض میں مبتلا ہوتی تھیں اور ان دنوں کی نمازوں کی قضا نہیں کرتی تھیں۔