مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7427
باب: اگر ایک عورت کو کسی نماز کے وقت میں حیض آئے اور اس نے وہ نماز نہ پڑھی ہو تو پاک ہونے کے بعد اس کی قضا کرے گی یا نہیں؟
في المرأة يدخل عليها وقت صلاة فلا تصليها حتى تحيض
حدیث نمبر: 7427
٧٤٢٧ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن ومحمد قالا: إذا حاضت في وقت صلاة فليس (عليها) (١) قضاء تلك الصلاة إلا أن يكون الوقت قد ذهب.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد فرماتے ہیں کہ اگر کسی عورت کو نماز کے وقت میں حیض آئے تو اس پر اس نماز کی قضا نہیں، سوائے اس کے کہ (حیض آنے سے پہلے) اس کا وقت گذر چکا ہو۔
حواشی
(١) في [أ]: (عليه).