حدیث نمبر: 7418
٧٤١٨ - حدثنا محمد بن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون يؤم الرجل وهو يقرأ في المصحف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہم فرماتے ہیں کہ اسلاف نے مصحف سے دیکھ کر تلاوت کرتے ہوئے امامت کرانے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
٧٤١٨ - حدثنا محمد بن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون يؤم الرجل وهو يقرأ في المصحف.حضرت ابراہم فرماتے ہیں کہ اسلاف نے مصحف سے دیکھ کر تلاوت کرتے ہوئے امامت کرانے کو مکروہ قرار دیا ہے۔