مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7419
باب: جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا مکروہ ہے
من كرهه
حدیث نمبر: 7419
٧٤١٩ - حدثنا المحاربي عن ليث عن مجاهد أنه كان يكره أن يؤم الرجل في المصحف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد مصحف سے دیکھ کر تلاوت کرتے ہوئے امامت کرانے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔